نارمل انسان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عام انسان، عام لوگوں کی طرح کا آدمی، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عام انسان، عام لوگوں کی طرح کا آدمی، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو۔